Let My People Go! copy 3

جب خدا ہمارے ساتھ ہے تو سب کچھ ممکن ہے۔

کرس، جوائے اور گزمو اس بات کا فیصلہ نہیں کرسکتے کہ سب زیادہ پرجوش اور ولولا انگیز مہم کون سی تھی — جب تک کہ سپر بک انکو قدیم مصر میں نہ لے گئی۔ انکی ملاقات موسیٰ سے ہوتی ہے — جو کہ مصر کا شہزادہ تھا لیکن چرواہا بن گیا۔ جانیئے کہ کس طرح خدا نے اسے بلایا کہ فرعون کو چیلنج کرے اور بنی اسرائیل کو غلامی سے چھڑانے میں رہنمائی کرے۔ معجزات، آفتوں اور بحر قلزم کو دو حصے ہوتا دیکھیں! بچے سیکھیں گے کہ جب خدا ہمارے ساتھ ہے تو سب کچھ ممکن ہے!

LESSON 1: GOD UNDERSTANDS

سپرسچائی: خدا دیکھتا ہے، سنتا ہے اور مجھے سمجھتا ہے۔

سپر آیت: '' میں نے اپنے لوگوں کی تکلیف جو مصر میں ہیں خوب دیکھی اور انکی فریاد جو بیگار لینے والوں کے سبب سے ہے سنی۔ اور میں انکے دکھوں کو جانتا ہوں۔'' خروج 7:3 (NKJV)

LESSON 2: GOD IS MY STRENGTH

سپر سچائی: خدا میری کمزوری پر غالب آئے گا۔

سپر آیت: موسی نے خداوند سے کہا، '' اے خداوند مسیں فصیح نہیں۔'' … Then the LORD asked Moses, “Who makes a person’s mouth? … کیا میں ہی جو خداوند ہوں یہ نہیں کرتا؟ سو تو اب جا! اور میں تیری زبان کا ذمہ لیتا ہوں، اور تجھے سکھاتا رہونگا کہ کیا کیا کہے۔'' Exodus 4:10-12 (NLT)

LESSON 3: GOD REDEEMS

سپر سچائی:خدا مجھے رہائی دے گا۔

سپر آیت: '' میں تمکو مصریوں کے بوجھوں کے نیچے سے نکال لونگا، اور میں تمکو انکی غلامی سے آزاد کرونگا، اور میں اپنا بڑھا کر  اور انکو بڑی بڑی سزائیں دیکر تمکو رہائی دونگا۔'' خروج 6:6 (NKJV)